Schoology
Schoology تعلیمی ٹیکنالوجی کی ایک ایسی کمپنی ہے جو اشتراک اور تعاون کوتعلیمی تجربے میں مرکزی حیثیت دیتی ہے۔ Schoology کا تعلیمی نظام افراد، تعلیمی مواد اور ایسے نظاموں کو آپس میں منسلک کرتا ہے جو تعلیم کو پروان چڑھاتے ہیں؛ اور تعلیم کو انفرادی تجربہ بنانےاور طالب علم کے نتائج کو بہتر بنانے کے لیے درکار تمام آلات فراہم کرتا ہے۔ دنیا بھر میں 60,000 K-12 اسکولوں اور یونیورسٹیز سے منسلک 12 ملین سے زائد افراد تعلیمی اور تدریسی عمل کے ارتقاء کے لیے Schoology سے استفادہ کرتے ہیں۔