Zapier
OneNote کو ان ایپس سے مربوط کرنے کے لئے Zapier آسان طریقہ ہے جنہیں آپ پہلے سے ہی استعمال کر رہے ہیں، جیسے Salesforce، Trello، Basecamp، Wufoo اورTwitter۔ اس ایپ کا استعمال نوٹس کا بیک اپ رکھنے، مکمل کردہ کاموں کا ریکارڈ رکھنے یا نئے رابطے، تصاویر، ویب صفحات اور مزید کو محفوظ کرنے کے لیے کریں۔